چاک ہو جائے جو اک بار ہوس کے ہاتھوں جامۂ عشق دوبارہ تو نہیں سلتا ہے آسمان میری زمینوں پر جھکا ہے لیکن تیرا اور میرا ستارہ ہی نہیں ملتا ہے